مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح شہر پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 1 فلسطینی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح شہر پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882373
آپ کا تبصرہ