17 جولائی، 2018، 6:43 PM

جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے جنوبی کوریا کا ہیلی کاپٹر امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ۔

News Code 1882301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha