مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ایک جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حادثے کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔
جنوبی افریقہ میں ایک جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882117
آپ کا تبصرہ