8 جولائی، 2018، 8:07 PM

تیونس میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک

تیونس میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک

تیونس ذرائع کے مطابق تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں نے کمین لگا کر تیونس کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غار الدماء علاقہ میں تیونس کے فوجی گشت پر مامور تھے جنھیں وہابی دہشت گردوں نے چھپ کر حملے کا نشانہ بنایا ۔ اس حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔

News ID 1882060

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha