8 جولائی، 2018، 8:01 PM

امریکہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 4 افراد زخمی

امریکہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 4 افراد زخمی

امریکی شہر شیکا گو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر شیکا گو کی شاہراہ پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

News ID 1882058

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha