14 مئی، 2018، 7:18 PM

آئر لینڈ میں طیارہ حادثہ میں 2 افراد ہلاک

آئر لینڈ میں طیارہ حادثہ میں 2 افراد ہلاک

آئر لینڈ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئر لینڈ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ آئر لینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار 16 افراد پیرا شوٹ کے ذریعہ سے اتر گئے ۔طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جن کی لاشوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 7 سالہ لڑکا شامل ہیں۔

News ID 1880714

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha