مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کمبوڈیا میں مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 120بیمار ہو گئے ۔ حکام کے مطابق شبہ ہے کہ اس پانی میں کیڑے مار ادویات کی آمیزش ہو چکی تھی، ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں اور جلد ہی ان کے تجزیے سے حقیقی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔
کمبوڈیا میں مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 120بیمار ہو گئے ۔
News ID 1880562
آپ کا تبصرہ