13 اپریل، 2018، 6:38 AM

پاکستانی سپریم کورٹ نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

پاکستانی سپریم کورٹ نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

پاکستانی سپریم کورٹ 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی سپریم کورٹ 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔  پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ آج دن 11 بجے  سنایا جائے گا جب کہ  فیصلہ 14 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 62 ون ایف کے تحت سابق وزیراعظم نوازشریف اور تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا تھا۔

News ID 1880015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha