9 اپریل، 2018، 12:45 AM

ٹرمپ اور حید العبادی کی ٹیلیفون پر گفتگو

ٹرمپ اور حید العبادی کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ٹیلیفون پر شام کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ٹیلیفون پر شام کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیلیفون پر عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

News Code 1879926

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha