مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہراان میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال میں پہلی نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی کی امامت میں منعقد ہوگی۔اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے رکن محمد حسین صفار ہرندی خطاب کریں گے۔
تہراان میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال میں پہلی نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
News ID 1879521
آپ کا تبصرہ