مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر جھڑپ کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے مشین گن، پستول اوردرجنوں کارتوس برآمد کرلئے گئے جب کہ علاقے کوگھیرے میں لے کرآپریشن کا آغازکردیا گیا ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر جھڑپ کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1878871
آپ کا تبصرہ