10 جنوری، 2018، 11:48 AM

اٹلی میں شدید برف باری سے نظام زندگی درہم برہم

اٹلی میں شدید برف باری سے نظام زندگی درہم برہم

یورپی ممالک میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،اٹلی میں شدید برف باری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم و برہم ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی ممالک میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،اٹلی میں شدید برف باری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم و برہم ہوگیا ہے۔ اٹلی کے الپس پہاڑ پر شدید برف باری ہوئی جس کے باعث کئی گاؤں کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ برف جمع ہونے سے حکام کو سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کرنی پڑیں ۔برفانی تودے گرنے کے خدشے کے پیش نظر سوئزرلینڈ کے ساتھ سرحد بھی بند کردی گئی ہے۔

News ID 1877941

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha