روس میں صدارتی انتخابات مارچ 2018ء میں ہوں گے

روس میں صدارتی انتخابات مارچ 2018ءمیں ہوں گے روس کے صدارتی انتخابات میں صدر پوتین کی چوتھی بار شرکت متوقع ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں صدارتی انتخابات مارچ 2018ءمیں ہوں گے روس کے صدارتی انتخابات میں صدر پوتین کی چوتھی بار شرکت متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتین اس بار آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے روس کے لیے ایک متوازن نظام کی خواہش کا اظہار کیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ روس میں کوئی مضبوط سیاسی حریف کیوں نہیں تو انھوں نے کہا آج کل کے لیڈروں کا کوئی ایجنڈا نہیں۔

News Code 1877385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =