2 مئی، 2017، 3:53 PM

ریاست ٹیکساس میں 4 افراد ہلاک اور زخمی

ریاست ٹیکساس میں 4 افراد ہلاک اور زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں چاقو کے وار سے ایک شخص قتل اور 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی سی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں چاقو کے وار سے ایک شخص قتل اور 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چا قو زنی کا واقعہ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے کیمپس میں پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ واقعہ کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔

News ID 1872202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha