مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے آج برطانوی پارلیمنٹ سے8 جون کو قبل از وقت انتخابات کی منظوری لیں گی ۔ اپوزیشن رہنما جیرمی کوربن نے قبل از وقت انتخاب کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہا کہ کنزرویٹو جماعت کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑے گا۔برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر، جرمن چانسلر اوریورپی رہنماؤں کو اعتمادمیں لے لیا۔ پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے دوران فیصلے کی منظوری کے لیےتھریسامے کو دو تہائی اکثریت درکار ہے، برطانوی وزیراعظم نے اپنی کابینہ سے 8 جون کو قبل ازوقت الیکشن کرانےکی منظوری لے لی ہے۔
مقررہ وقت سے 3 برس پہلے الیکشن کرانے کے فیصلے کا اپوزیشن جماعتوں نے خیرمقدم کیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے آج برطانوی پارلیمنٹ سے8 جون کو قبل از وقت انتخابات کی منظوری لیں گی ۔
News ID 1871910
آپ کا تبصرہ