مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید حسن صالحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حوزہ علمیہ مشہد میں مرحوم صالحی کی گرانقدر خدمات کی تعریف کرتے ہوئے مرحوم کی اہلخانہ اور دوستداروں کو تعزيت اور تسلیت پیش کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید حسن صالحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1871774
آپ کا تبصرہ