26 دسمبر، 2016، 6:40 PM

پاکستان میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک

پاکستان میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک

پاکستان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 15 کی حالت غیر ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 15 کی حالت غیر ہوگئی۔  اطلاعات کےمطابق متاثرہ افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے تاہم اب تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ شراب کہاں سے منگوائی گئی تھی۔

News ID 1869277

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha