مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کو کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں پر تشویش ہے، مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف ہمیشہ اصولی رہا ہے۔چین نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جھڑپوں کا معقول حل نکالا جائے، چین کو امید ہے کہ فریقین مسئلے کو پر امن طور پر حل کریں گے۔
![چین کی کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش چین کی کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش](https://media.mehrnews.com/d/2015/11/09/3/1899131.jpg?ts=1486462047399)
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش ہے۔
News ID 1865603
آپ کا تبصرہ