3 جولائی، 2016، 4:09 AM

رمضان المبارک کےستائیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کےستائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْ ٲُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إلَی الْیُسْرِ وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یَا رَؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ۔

ترجمہ : اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما، اور اس میں میرے امور و معاملات کو سختی سے آسانی کی طرف پلٹا دے، میری معذرتوں کو قبول فرما اور گناہوں کا سنگين  بوجھ میری پشت سے اتار دے، اے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔

News ID 1865205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha