19 اپریل، 2016، 11:21 AM

ایران کی گولان میں صہیونی کابینہ کے اجلاس کی شدید مذمت

ایران کی گولان میں صہیونی کابینہ کے اجلاس کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے مقبوضہ علاقہ گولان میں صہیونی کابینہ کے اجلاس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری  نے شام کے مقبوضہ علاقہ  گولان میں صہیونی کابینہ کے اجلاس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ گولان کی سرزمین شام سےمتعلق ہے جس پر اسرائيل کا غاصبانہ قبضہ ہے اور ایران مقبوضہ علاقہ میں صہیونی کابینہ کے اجلاس کیم ذمت کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کا یہ اقدام اشتعال انگيز اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

News ID 1863413

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha