19 جنوری، 2016، 11:26 AM

اسلامی تعاون تنظیم کا اقوام متحدہ کے پروگرام کی حمایت کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم کا اقوام متحدہ کے پروگرام کی حمایت کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے دہشت گردی کے انسداد کیلئے اقوام متحدہ کے پروگرام کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے دہشت گردی کے انسداد کیلئے اقوام متحدہ کے پروگرام کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ او آئی سی نے اپنے اعلامیہ میں واضح کیا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے جنرل اسمبلی میں انسداد دہشت گرد کے سلسلے میں جو رپورٹ پیش کی ہے اس کی ہم تائید کرتے ہیں۔ بان کی مون نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردی کے اسباب کے علاج پر بھی زور دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اگر سعودی عرب اور خلیجی ریاستیں دہشت گردوں کی حمایت بند کردیں تو دہشت گردی خود بخود ختم ہوجائے گی ۔

News ID 1861166

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha