مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی صدر نے اسلامی ممالک کے باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک باہمی اتحاد کے ذریعہ دہشت گردی اور دیگر مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو سعادت اور سربلندی عطا فرمائے۔
![صدرروحانی کی عید فطر پراسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد صدرروحانی کی عید فطر پراسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد](https://media.mehrnews.com/d/2015/07/16/3/1768121.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1856696
آپ کا تبصرہ