8 مئی، 2015، 1:28 PM

شام

شام کے القلمون علاقہ پر شامی فوج کا کنٹرول

شام کے القلمون علاقہ پر شامی فوج کا کنٹرول

مہر نیوز/ 8 مئی / 2015 ء : شامی فوج کی شام کے اہم علاقہ القلمون کو دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑانے کے لئے کارروائی جاری ہے شامی فوج نے القلمون کے بعض اہم اور اسٹراٹیجک حصوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج  کی شام کے اہم علاقہ القلمون کو دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑانے کے لئے کارروائی جاری ہے شامی فوج نے القلمون کے بعض اہم اور اسٹراٹیجک حصوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق القلمون پر شامی فوج اور اسلامی مقاومت کے حملے بڑی سرعت کے ساتھ  انجام پذیر ہوئے اور شامی فوج نے اہم پہاڑ چوٹیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

News ID 1854808

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha