مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے مجاہد، صابر و صادق حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مجاہد، صابر اورصادق مرحوم آقائ حاج ابو الفضل حاجی حیدری رحمہ کے دردناک انتقال پر مرحوم کے محترم خاندان ، پسماندگان اور دوستوں کوتعزيت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی طلب کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
4/اسفند/ 1392
آپ کا تبصرہ