5 جنوری، 2014، 3:43 PM

علی اکبر صالحی

آئندہ تین ہفتہ تک انسپکٹر گچین معدن کا دورہ کریں گے

آئندہ تین ہفتہ تک انسپکٹر گچین معدن کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/5 جنوری / 2014 ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ـین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے معائنہ کار جنوری کے اختتام تک گچین معدن کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ـین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے معائنہ کار جنوری کے اختتام تک گچین معدن کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایران اور ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون جاری ہے اور معائنہ کاروں کے دورے کا کوئي دقیق ٹائم نہیں لیکن جنوری کے اختتام تک بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے معائنہ کاروں کے دورے کی توقع ہے۔

News ID 1832006

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha