4 دسمبر، 2013، 11:31 AM

جواد ظریف

جواد ظریف ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں

جواد ظریف ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں

مہر نیوز/4 دسمبر /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

جہاں امارات کے وزیر خارجہ نے ان کا خیر مقدم کیا ہے اس موقع پر امارات میں ایران کے سفیر بھی موجود تھے ایرانی وزیر خارجہ آج امارات کے وزیر خارجہ اور امارات کے بادشاہ آل نہیان سے دوطرفہ ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ظریف نے گذشتہ ہفتہ قطر ،عمان اور کویت کا دورہ بھی کیا تھا۔

News ID 1830989

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha