مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے امریکہ اور یورپی ممالک کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے بارے میں امریکہ اور یورپ کے مؤقف میں تبدیلی آنی چاہیے۔ شیخ الازہر نے کہا کہ علاقائی قوموں کے خلاف فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے مصر کے حالات کو کبھی کودتا سے تعبیر نہیں کیا۔
مہر نیوز/ 2 اکتوبر/2013ء: مصر میں جامعہ الازہر کے سربراہ نے امریکہ اور یورپی ممالک کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے بارے میں امریکہ اور یورپ کے مؤقف میں تبدیلی آنی چاہیے۔
News ID 1828708
آپ کا تبصرہ