6 اگست، 2013، 3:39 PM

امریکہ

ریاست پنسلوانیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک

ریاست پنسلوانیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک

مہر نیوز/6اگست /2013ء: امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک اجلاس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئےہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک اجلاس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئےہیں۔

  واقعہ ریاست پنسلوانیا کے روزٹاوٴن شپ کی میونسپل بلڈنگ میں اس وقت پیش آیا جب سپروائزر معمول کی ماہانہ میٹنگ میں مصروف تھے۔ مقامی حکام کے مطابق پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ فائرنگ سے 3افرادہلاک اور چار زخمی ہوگئےہیں۔زخمیوں کوطبی امداد کے لئےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News ID 1826006

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha