18 جون، 2013، 3:53 PM

احمدی نژاد

احمدی نژاد کی روحانی سے ملاقات

احمدی نژاد کی روحانی سے ملاقات

مہر نیوز/18 جون /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے موجودہ صدر احمدی نژاد نے نئے منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگوکی۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگارکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے موجودہ صدر احمدی نژاد نے نئے منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگوکی۔

صدر احمدی نژاد نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے دفتر میں نئے منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی سے ملاقات کی۔ صدر احمدی نژاد کے ہمراہ موجودہ کابینہ کے بعض ارکان بھی تھے صدر نے اس ملاقات میں نئے صدر کو ایک بار پھر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور اپنے بھر پور تعاون کا مکمل یقین دلایا ۔

News ID 1823683

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha