11 جون، 2013، 5:47 PM

شام

دمشق میں خود کش حملوں میں 14 افراد جاں بحق

دمشق میں خود کش حملوں میں 14 افراد جاں بحق

مہر نیوز/11 جون /2013ء:شام کے دارالحکومت دشمق کے المرجہ اسکوائر پر ہونے والے دو خود کش بم دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے شام کے ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دشمق کے المرجہ اسکوائر پر ہونے والے دو خود کش بم دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دو سلفی وہابی دہشت گردوں نےالمرجہ اسکوائر پر پولیس آفس کے قریب خود کو دھماکوں سے اڑا دیا۔ ان دھماکوں میں کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

News ID 1823294

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha