18 مئی، 2013، 4:09 PM

جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی طرف تین میزائل فائر کئے ہیں

شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی طرف تین میزائل فائر کئے ہیں

مہر نیوز/18 مئی /2013ء:جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے تین میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی طرف فائرکئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے تین میزائل  جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی طرف فائرکئے ہیں۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق جنوبی کوریا ، شمالی کوریا کی فوجی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور شمالی کوریا کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

News ID 1822019

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha