مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے آج برسلز میں یورپی یونین کے سربراہوں کے اجلاس کے اختتام پر کہا ہے کہ فرانس اور برطانیہ شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار روانہ کریں گے یورپی یونین کے باقی ممالک فرانس اور برطانیہ کے اس اقدام کی مخالفت کررہے ہیں۔ فرانسیسی صدر نے شام میں سیاسی حل کی مخآلفت کرتے ہوئے کہا کہ شام کا سیاسی حل نہیں بلکہ مسلح حل ہے اور برطانیہ اور فرانس شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار بھیجیں گے۔ فرانسیسی صدر نے یورپی یونین پر زوردیا ہے کہ وہ مسلح دہشت گردوں کو شام میں ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے۔
صدر اولاند
فرانس اور برطانیہ کا شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار بھیجنے کا اعلان
مہر نیوز/15 مارچ /2013ء: فرانس کے صدر اولاند نے کہا ہے کہ فرانس اور برطانیہ شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار روانہ کریں گے یورپی یونین کے باقی ممالک فرانس اور برطانیہ کے اس اقدام کی مخالفت کررہے ہیں۔
News ID 1818805
آپ کا تبصرہ