30 جنوری، 2013، 1:15 PM

فرانس

فرانس نے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ کیا ہے

فرانس نے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ کیا ہے

مہر نیوز- 30جنوری 2013ء: فرانس کے وزیر داخلہ مینوئل ویلز نے برسلز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ فرانس نے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر داخلہ مینوئل ویلز نے برسلز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ فرانس نے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں متعدد غیر ملکی شدت پسند وہابی مبلغین کو ملک بدر کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ فرانس سے ایسے تمام غیر ملکی مذہبی انتہا پسند وہابی مبلغین کو نکال دیا جائے گا جو فرانس کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں اورسیاسی عمل میں مداخلت کرتے ہیں۔

News ID 1803993

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha