مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے وزیر ڈیویڈ کیمرون نے الجزائر میں تین برطانوی شہریوں کی ہلاکت کی تائید کی ہے۔الجزائر میں ایک اسلامی گروپ نے کئی غیر ملکیوں کو عین امیناس میں یرغمال بنالیا تھا اسلامی گروہ نےفرانس کی طرف سے مالی پر فوجی حملے کے جواب میں مغربی شہریوں کےاغوا کا اقدام کیا، اغوا کاروں کا کہنا ہے کہ الجزائر مالی پر فرانس کے حملے میں تعاون کررہا ہے۔
ڈیویڈ کیمرون
ڈیویڈ کیمرون کی الجزائر میں تین برطانوی شہریوں کی ہلاکت کی تائید
مہر نیوز-20 جنوری 2013ء: عرب ذرائع کے مطابق برطانیہ کے وزیر ڈیویڈ کیمرون نے الجزائر میں تین برطانوی شہریوں کی ہلاکت کی تائید کی ہے۔
News ID 1795871
آپ کا تبصرہ