16 جنوری، 2013، 2:06 PM

افغانستان

کابل میں خودکش حملوں میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل میں خودکش حملوں میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک

مہر نیوز-16جنوری 2013ء:افغانستان کے دارالحکومت کابل میںخود کش حملوں میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 15 سے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میںخود کش حملوں میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 15 سے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 3 خود کش حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق دھماکوں میں 3 سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے، پہلے خود کش حملہ آور نے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی پر کار سے حملہ کیا جبکہ باقی 2 حملہ آوروں کو سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

News ID 1792707

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha