مہرخبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ کے حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جہاز پر 12 افرادسوار تھے۔روسی ذرائع کے مطابق طیارہ ہوائی اڈے پر اترتے وقت رن وے سے آگے گزر کر ایک مصروف شاہراہ پر گر گیا۔ روسی ٹی وی چینل رشیا ٹو ڈے کی ویب سائٹ کے مطابق یہ طیارہ چیک رپبلک سے ماسکو آ رہا تھا جس میں اندازے کے مطابق آٹھ مسافر اور عملے کے چار افراد سوار تھے۔
مہر نیوز/ 29 دسمبر/ 2012ء: روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ کے حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جہاز پر 12 افراد سوار تھے۔
News ID 1779054
آپ کا تبصرہ