مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ہونے والی برف باری سے نظام زندگی معطل ہوگیا اور برف باری کے کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی برف باری اب بھی جاری ہے۔ شہر اور اس کے مضافات میں 5 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہونے والی برف باری کی کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے بھی مسلسل 48 گھنٹے ہونے والی شدید برف باری سے تقریبا 12 ہزار افراد متاثر ہوئے تھے۔
مہر نیوز/ 8 دسمبر/ 2012ء: روس میں ہونے والی برف باری سے نظام زندگی معطل ہوگیا اور برف باری کے کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
News ID 1761006
آپ کا تبصرہ