17 مارچ، 2012، 2:45 PM

شام

دمشق ميں دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

دمشق ميں دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

مہر نیوز- 17 مارچ 2012ء: شام کے دارالحکومت دمشق ميں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نےدو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد افراد کوزخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق ميں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نےدو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100  سے زائد افراد کوزخمی کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں  پولیس اہلکاروں سمیت بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ پوليس نے علاقے کا محاصرہ کرکے امدادي کارروائياں شروع کردي ہيں.

News ID 1561783

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha