7 اکتوبر، 2011، 4:51 PM

احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد کا صوبہ ہمدان کے ایک پسماندہ گاؤں کا اچانک دورہ

صدر احمدی نژاد کا صوبہ ہمدان کے ایک پسماندہ گاؤں کا اچانک دورہ

مہر نیوز- 7 اکتوبر2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے صوبہ ہمدان کے آخری دن صوبہ کے ایک پسماندہ گاؤں باشقوتاران کا اچانک دورہ کیا اور وہاں کے لوگوں کی مشکلات کا قریب سے جائزہ لیا۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے صوبہ ہمدان کے آخری دن صوبہ کے ایک پسماندہ گاؤں باشقوتاران کا اچانک دورہ کیا اور وہاں کے لوگوں کی مشکلات کا قریب سے  جائزہ لیا۔ اس گاؤں کے عوام نے صدر احمدی نژاد کا والہانہ استقبال کیا ۔ صدر نے اس گاؤں کے لوگوں سے قریب سے ملاقات کی اور ان کی مشکلات سننے کے بعد موقع پر ہی ان کی مشکلات کو دور کرنے کے احکامات صادر کئے۔

News ID 1426628

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha