بحرینی عوام کے خلاف بحرینی و سعودی حکومتوں کا تشدد جاری

بحرین کی امریکہ نوازمنحوس آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کے ساتھ بحرینی کھلاڑیوں کو بھی اپنی سفاکانہ کارروائیوں کا نشانہ بناتے ہوئے 150 سے زائد کھلاڑیوں کو کھیل سے محروم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی امریکہ نوازمنحوس شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کے ساتھ بحرینی کھلاڑیوں کو بھی اپنی سفاکانہ کارروائیوں کا نشانہ بناتے ہوئے 150 سے زائد کھلاڑیوں کو کھیل سے محروم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کی ورزش کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ان کھلاڑیوں کو پرامن مظآہروں میں شرکت کرنے کی وجہ سے کھیل سے محروم کردیا گیا ہے کمیٹی کے مطابق یہ حکم تمام ورزشگاہوں کو ابلاغ کردیا گیا ہے اس میں کئی فٹبال کھلاڑی بھی شامل ہیں جن میں ایشیائی کپ کے نامور کھلاڑی علاء حبیل بھی شامل ہے۔ بحرینی حکومت سعودی حکومت کے فوجی تعاون سے بحرینی مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہے اور بحرینی مسلمانوں کا قتل عام امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کیا جارہا ہے۔ لیکن بحرینی عوام اپنے جمہوری مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں اور وہ آل خلیفہ اور آل سعود کی طرف سے ہر قسم کے ظلم و ستم کو برداشت کرنے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں اطلاعات کے مطابق آل سعود اور آل خلیفہ کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے سلسلے میں مقدمہ قائم کرنے کے لئے بین الاقوامی عدالت نے موافقت کردی ہےآل سعود در حقیمت آل یہود ہیں اور مکہ و مدینہ کی مقدس سرزمین پر یہودیوں کا بالواسطہ تسلط قائم ہے اور مسلمانوں کو اس سلسلے میں ہوشیار رہنا چاہیے مکہ و مدینہ کے امام بھی سعودیوں اور یہودیوں کے آلہ کار ہیں اسی لئے وہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔

News Code 1291065

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =