21 دسمبر، 2010، 12:21 PM

غزہ

غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں 2 فلسطینی زخمی

غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں 2 فلسطینی زخمی

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی سرحدی پٹی پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی سرحدی پٹی پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حملہ حماس کے ٹریننگ کیمپ پر کیاگیاہے،جہاں غزہ سے مصر کے لیے بنائی گئی سرنگ ہے۔اسرائیل کے مطابق گزشتہ دودنوں سے تیرہ راکٹ فائر کیے جاچکے ہیں،جبکہ گزشتہ دنوں غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے سے پانچ فلسطینی جاں بحق ہوگئے تھے۔

News ID 1214551

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha