3 نومبر، 2010، 12:46 PM

سبزیوں کا استعمال

سبزیوں کے استعمال سے کینسر سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے

سبزیوں کے استعمال سے کینسر سے  بچاؤ میں مدد ملتی ہے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سبزیوں کا زیادہ استعمال صرف جسمانی فٹنس کا ضامن ہی نہیں بلکہ اس کے استعمال سے کینسر جیسے مہلک امراض سے بھی کا فی حد تک بچاؤ ممکن ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سبزیوں کا زیادہ استعمال صرف جسمانی فٹنس کا ضامن ہی نہیں بلکہ اس کے استعمال سے کینسر جیسے مہلک امراض سے بھی کا فی حد تک بچاؤ ممکن ہے۔ امریکہ میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق غذا میں سبزیوں کا زائد استعمال کرنے والے افراد میں کینسر کا خدشہ کافی حد تک کم ہوسکتا ہے۔ما ہرین کے مطابق سبزیوں میں قدرتی طو ر پر ایسے اجزاء پائے جا تے ہیں جو جسم میں داخل ہو کرکینسر کا سبب بننے والے خلیوں کے خلا ف موثر کردار ادا کرتے ہیں۔ طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ جو افراد زیا دہ تر اپنی غذا میں سبزیوں کا استعمال کر تے ہیں ان میں باقاعدگی سے گو شت کھا نے والے افراد کی نسبت کینسر کے امکانا ت 50فیصد تک کم ہو جا تے ہیں۔

News ID 1184313

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha