مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں نام نہاد اور سازشی مذاکرات کے بعدغزہ میں اسرئیلی طیاروںنے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے حملہ البریج کیمپ پر کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس ، اسرائیل کے ساتھ امریکہ کی سرپرستی میں امن مذاکرات کررہے ہیں ادھر اسرائیل ن ےیہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اور اسرائیل کا یہ اعلان سازشی مذاکرات میں ملوث عرب رہنماؤں کے منہ پر اسرائیل کا زوردار طمانچہ ہے۔
فلسطین میں نام نہاد اور سازشی مذاکرات کے بعدغزہ میں اسرئیلی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1160648
آپ کا تبصرہ