متحدہ عر ب امارات میں گزشتہ چھ ماہ میں391افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک

متحدہ عر ب امارات میں گزشتہ چھ ماہ میں391افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے گلف نیوزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عر ب امارات میں گزشتہ چھ ماہ میں391افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصے سے21فی صد کم ہے۔ 2009کے پہلے چھ ماہ میں495افراد روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلا ک ہوئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق ٹریفک حا دثات میں گزشتہ سال کی نسبت اموات اور زخمیوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، تاہم ٹریفک کے جرمانوں میں اضافہ ہوا ہے۔

News Code 1124003

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha