خبر رساں ايجنسي مہر كے حبر نگار نے بتايا ہے كہ اگر اسرائيل نے ايران كي جوہري تنصيبات پر حملہ كيا تو اسرائيلي ڈائيمونا ايٹمي ري ايكٹر كو ميزائل مار كر تباہ كر ديا جائے گا سپاہ پاسداران كے قائم مقام سربراہ بريگيڈيئر جنرل محمد باقر ذوالقدر نے ايك بيان ميں كہا كہ اگر اسرائيل كي جانب سے بوشہر كے پاور پلانٹ كو تباہ كرنے كي كوشش كي گئي تو اس كا اسرائيل كو منہ توڑ جواب اور عبرتناك درس ديا جائے گا اور اسرائيل كے ايٹمي پلانٹ كو تباہ كر ديا جائے گا
اگر اسرائيل نے ايران كي جوہري تنصيبات پر حملہ كيا تو اسرائيلي ڈائيمونا ايٹمي ري ايكٹر كو ميزائل مار كر تباہ كر ديا جائے گا
News ID 104839
آپ کا تبصرہ