-
باقر قالیباف کی نومنتخب صدر پزشکیان سے ملاقات؛
پارلیمنٹ کی حمایت نومنتخب حکومت کے ساتھ ہے
باقر قالیباف نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں کہا کہ پارلیمنٹ کی حمایت نومنتخب حکومت کے ساتھ ہے۔ حکومت کی کارکردگی پر ہمدردانہ اور موثر نظارت قومی اسمبلی کی زمہ داری ہے۔
-
ایرانی گارڈین کونسل نے انتخابی نتائج کی توثیق کردی
گارڈین کونسل نے ملک کے تمام صوبوں اور شہروں میں ہونے والے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کردی ہے۔
-
عوام کی نظام انقلاب اسلامی کے ساتھ وابستگی قابل قدر ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدارتی انتخابات میں بھاری ٹرن آؤٹ پر عوام کی قدردانی کی ہے۔
-
شہید رئیسی کی حکومت فعال، امیدبخش اور متحرک تھی، رہبر معظم
رہبر معظم نے قائم مقام صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہید رئیسی کی حکومت میں فعالیت، امیدآفرینی اور تحرک پر خصوصی توجہ دی گئی۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی نومنتخب صدر پزشکیان کو مبارک باد
ایرانی وزیر دفاع جنرل آشتیانی نے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر ڈاکٹر پزشکیان کو مبارک باد پیش کی۔
-
سعید جلیلی کی نومنتخب صدر پزشکیان سے ملاقات، ملکی معاملات پر مشورے لوں گا، پزشکیان
نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے سعید جلیلی سے ملاقات کے دوران ملکی معاملات پر ان سے مشورے لینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ کا ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو پیغام؛
حزب اللہ اور خطے کی مقاومتی تنظیمیں ایران کو طاقتور پشت پناہ سمجھتی ہیں
حزب اللہ کے سربراہ کہا کہ حزب اللہ اور خطے کی مقاومتی تنظیمیں ایران کو طاقتور پشت پناہ سمجھتی ہیں۔
-
کوئی جھوٹا وعدہ نہیں کیا جس کو بعد میں پورا نہ کر سکوں، ایرانی نومنتخب صدر
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد کہا کہ میں نے اس الیکشن میں کوئی جھوٹا وعدہ نہیں دیا اور میں نے ایک لفظ بھی ایسا نہیں کہا جسے کل پورا نہ کر سکوں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر
پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو اہم منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے قومی وقار اور ماضی کی شاندار روایات کو برقرار رکھا جائے گا۔
-
ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات
صدارتی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کی سہ پہر رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ایرانی نو منتخب صدر مبارکباد
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہر ایرانی ملک کی ترقی اور انقلاب کے اہداف کے حصول کے لئے کردار ادا کرے، جلیلی کا پیغام
ایرانی صدارتی انتخابات میں دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سعید جلیلی نے کہا ہے کہ تمام ایرانیوں کی زمہ داری ہے ملک کی ترقی اور انقلاب اسلامی کے اہداف کے حصول کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔
-
رہبر معظم کا صدارتی انتخابات کے اختتام پر پیغام؛
انتخابات کے دوران وجود میں آنے والی رقابت کو رفاقت میں بدلنے کی ضرورت ہے
رہبر معظم نے صدارتی انتخابات کے اختتام پر اپنے پیغام میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نو منتخب صدر کو نصیحت کی کہ عوام کی آسائش، ملک کی پیشرفت اور شہید رئیسی کی راہ کو جاری رکھے۔
-
سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جانب سے ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر کی مسعود پزشکیان کو مبارک باد
پاکستانی وزیراعظم اور صدر نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسعود پزشکیان کو مبارک باد دی ہے۔
-
دشوار سفر طے کرنے کے لیے آپس میں اتحاد اور ہم دلی سے آگے بڑھنا ہوگا، ایرانی نومتخب صدر
صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پزشکیان نے ایرانی عوام کو اتحاد سے آگے بڑھنے کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستانی صدر زرداری کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے اپنے نو منتخب ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
-
نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کون ہیں؟ ان کے سیاسی کیرئیر کا مختصر جائزہ
پارلیمنٹ میں تبریز کی کئی مرتبہ نمائندگی کرنے والے پزشکیان وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایرانی صدر منتخب
ایرانی صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کی اور ملک کے صدر بن گئے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع/مجموعی ٹرن آؤٹ 50 فیصد رہا، ذرائع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی شروع ہوگئی ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، بھاری ٹرن آؤٹ، گذشتہ انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھاری ٹرن آؤٹ کی وجہ سے گذشتہ انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
جزیرہ قشم، 121 سالہ ضعیف العمر خاتون ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئی
جزیرہ قشم میں 121 سالہ ضعیف العمر خاتون نے صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں تیسری مرتبہ توسیع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے وقت میں تیسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات، ٹرن آؤٹ اب تک 5۔42 فیصد سے تجاوز کرگیا
رات گئے پولنگ سٹیشنوں میں ووٹرز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ٹرن آؤٹ اب تک (9:00 بجے رات) 5۔42 فیصد سے تجاوز کر گیا۔
-
کیش میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
ایرانی جزیرہ کیش کے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں 107 سالہ شخص نے ووٹ کاسٹ کیا
بوشہر - گناوہ سے تعلق رکھنے والے 107 سالہ شخص نے صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرلیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اصفہان، عوام بہتر مستقبل کے لیے ووٹ دینے بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئے
اصفہان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہریوں نے بڑی تعداد میں ووٹ دیا اور ملکی مستقبل کا فیصلہ کرنے میں حصہ ڈالا۔
-
ایران، رات گئے پولنگ اسٹیشن پر رش، پولنگ کے وقت میں رات 12 بجے تک توسیع
ایرانی صدارتی انتخابات کے وقت میں رات 12 بجے تک توسیع کی گئی ہے۔