چیف جسٹس
-
ایرانی چیف جسٹس کا اکانومی کلاس میں عوام کے ساتھ مشہد کا سفر
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے کسی پروٹوکول کے بغیر اکانومی کلاس میں عوام کے ساتھ مشہد کا سفر کیا۔
-
صدر رئیسی کی حادثاتی شہادت حریت پسند اور استعمار ستیز انسانوں کے لئے باعث رنج ہے، علامہ امین شہیدی
انہوں نے کہا کہ عالم، مجاھد، خادم امام رضا (ع) و خادم امت اسلامی، عظیم انقلابی رہنما آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت نما وفات صرف ایرانی قوم کے لئے نہیں بلکہ امت مسلمہ کا بہت بڑا نقصان اور ہم سب کا مشترکہ غم ہے۔
-
پریکٹس پروسیجر ایکٹ؛ ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، پاکستانی چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں جب فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت شروع کی تو وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس انڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی اور مؤقف اپنایا کہ پارلیمنٹ کے قانون کے خلاف درخواستیں نا قابل سماعت ہیں لہٰذا درخواستیں خارج کی جائیں۔
-
پاکستان کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔
-
پاکستانی حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوچکے ہیں لہٰذا اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔
-
پاکستان، حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا
وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میں اپنا موقف تحریری طور پر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کردیا۔
-
ایرانی عدلیہ کی سپریم کونسل کا اجلاس؛
چیف جسٹس کا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت پر قیدیوں کو رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کا حکم
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ عدالتی حکام شرائط کے حامل قیدیوں کی رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کے لئے ضروری انتظامات کریں۔
-
شہید سلیمانی خطے کی قوموں میں اتحاد کا سبب بنے، چیف جسٹس ایران
کرمان - ایران کے چیف جسٹس نے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے خطے کی اقوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کی۔
-
ایران کے چیف جسٹس کے حکم پر؛
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی پر شرائط کے حامل 3 ہزار قیدیوں کی رہائی
ایران کی عدلیہ کے سربراہ کے حکم پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر متعلقہ شرائط رکھنے والے تقریباً 3 ہزار قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
-
ایران کی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس؛
عوام کی مواصلاتی نیٹ ورکس تک رسائی کو آسان بنانے پر زور
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے عوام کی مواصلاتی نیٹ ورکس تک رسائی کو آسان بنانے اور نیشنل انفارمیشن نیٹ ورک کے آغاز کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا اجلاس؛
دشمن کے پروپیگنڈے اور فتنہ انگیزیوں کے خلاف ہوشیار رہنے پر زور
ایران کی اعلی ریاستی طاقتوں کے سربراہان کے مشترکہ اجلاس میں تینوں سربراہان نے جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں کو دشمن کی نفسیاتی جنگ کا حصہ کہا اور انہیں حالیہ فتنہ انگیزیوں کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔
-
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری
پاکستانی سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔
-
چیف جسٹس صاحب!جب تک آپ تحقیقات نہیں کریں گے تو مداخلت کا کیسے معلوم ہوگا؟، عمران خان
انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ سائفر ڈرامہ ہے، اگر یہ ڈرامہ ہے تو اس کی جوڈیشل تحقیقات کیوں نہیں کرائی؟ کس بات کا ڈر ہے؟ جب نیشنل سیکیورٹی کونسل کہہ رہی ہے کہ مداخلت ہوئی ہے تو آئی ایس پی آر کیوں کہہ رہا ہے کہ مداخلت نہیں ہوئی؟
-
عمران خان کا پاکستانی صدر اور چیف جسٹس سے دھمکی آمیز خط کی تحقیق کا مطالبہ
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک خط میں پاکستان کے صدرِ عارف علوی اور چیف جسٹس سے امریکی دھمکی آمیز خط کے بارے میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا
چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
جسٹس عمرعطا بندیال پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس مقرر
پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس عمرعطا بندیال نے حلف اٹھا لیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں سابق چیف جسٹس کو کرپشن کے جرم میں 11 سال قید کی سزا
بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو کرپشن کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنادی۔