پیروں پر کھڑا ہونا
-
آئی ایم ایف کا پروگرام مجبوری میں قبول کیا/اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، پاکستانی وزیراعظم
انہوں نے کہا کہ معاشی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔ آئی ایم ایف پروگرام مجبوری میں قبول کیا۔ قرضوں سے جان چھڑانا اور بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو مل کر کام کرنا ہوگا اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا۔