مکتب شہید سلیمانی
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی رات، کرمان گلزار شہداء میں عوام کا سمندر امڈ آیا
شہید قدس حاج قاسم سلیمانی سے اظہار عقیدت کے لئے سخت سردی اور بارش کے باوجود گلزار شہدا کرمان میں عقیدت مندوں کی بھیڑ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی، استکبار سے جنگ کے استاد اور مقاومت کے معمار
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی نے دنیا کو مقاومت کا درس دیا اور انسانیت کو طاغوت اور جاہلیت سے نجات دینے کے لئے نیا مکتب فکر تشکیل دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (قسط 2)
شہید سلیمانی کا علاقائی اور عالمی سلامتی میں اہم کردار؛ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا امریکی جھوٹ بے نقاب
شہید قاسم سلیمانی نے ایک فوجی حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حقیقی ہیرو کے طور پر، امریکہ کے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے جھوٹے دعووں کو برملا کیا۔
-
کرمان واقعے پر رہبر معظم کا شدید ردعمل؛ سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرمان میں شہید سلیمانی کی برسی کے موقع پر دہشت گردی کے واقعے پر اپنے پیغام میں سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے کا سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے، سربراہ سنی اتحاد کونسل پاکستان
اسلام آباد میں شہداء کانفرنس سے خطاب میں صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ شہید قاسم سلیمانی ایک عہد ساز شخصیت تھے اور حق و باطل کی پہچان کے لیے ابتداء کربلاء سے ہوئی۔
-
حکام شہید سلیمانی کو اپنا رول ماڈل بنائیں، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ شہید قاسم سلیمانی کو ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھیں اور ملک میں مسائل کے حل کے لیے اپنے انتخابی وعدوں پر قائم رہیں۔
-
شہید سلیمانی صرف ایرانی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی شہید ہیں، ہندوستانی زائر
بھارت سے تعلق رکھنے والے زائر نے کرمان میں مہر خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ ہم ہندوستان سے شہید قاسم سلیمانی کے عشق میں یہاں آئے ہیں، حاج قاسم سلیمانی وہی شخصیت ہیں جنہوں نے ہماری 17 نرسوں کو داعش کے چنگل سے نجات دلائی اور ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
-
شہید سلیمانی نے امام حسینؑ کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، پاکستانی زائر
کرمان کے گلزار شہداء میں موجود ایک پاکستانی زائر نے مہر خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ شہید سلیمانی قرآنی آیات کے مصداق ہیں، انہوں نے امام حسین علیہ السلام کے راستے پر چلتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
-
شہید سلیمانی خطے کی قوموں میں اتحاد کا سبب بنے، چیف جسٹس ایران
کرمان - ایران کے چیف جسٹس نے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے خطے کی اقوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اعلان:
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث 60 امریکی اہلکاروں کو بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کی تجدید کے لیے مذاکرات کے دوران امریکیوں نے بلیک لسٹ کیے گئے اپنے اہلکاروں کو فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقاومت شہید سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دینے کے لیے کوشاں ہے، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ 3 جنوری 2020 سے مقاومت کی نبض پہلے سے کہیں زیادہ دھڑک رہی ہے اور دہشت گردی کے جنگ کے اس ہیرو کے قاتلوں کو سزا دینے کے لیے کوشاں ہے۔
-
شہید سلیمانی نے خطے میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، معروف لبنانی تجزیہ نکار
جب بھی امریکی یا دیگر تجزیہ کار اور محققین خطے میں امریکہ کے اثر و رسوخ اور اس کی ساکھ میں کمی کی بات کرتے ہیں تو شہید قاسم سلیمانی کا ذکر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
شہید سلیمانی نے مقاومتی محاذ میں نئی روح پھونکی، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ شہید جنرل سلیمانی نے مقاومتی محاذ میں ایک نئی روح پھونکی، مقاومتی محاذ کی حفاظت، پروان چڑھانا اور اسے لیس کر کے اس کا احیا کرنا شہید سلیمانی کا عظیم کارنامہ تھا۔
-
سربراہ جماعت علمائے عراق:
دشمن سقوط بغداد کے خواہاں تھے تاہم شہید سلیمانی اور المہندس ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے
جماعت علمائے عراق کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ شہید المہندس اور سلیمانی کا مقابلہ نہیں کر سکا لہٰذا بزدلانہ حملہ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔
-
شہید سلیمانی مقاومت کا بین الاقوامی چہرہ تھے، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنرل سلیمانی کی شہادت منظم ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔
-
شہید سلیمانی ایک فکر اور مکتب ہیں، ان کا راستہ جاری رہے گا، خطیب امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ایک فکر اور مکتب ہیں اور ہمارے عوام امریکہ کو گھٹنے ٹیکانے اور مستکبروں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے تک جنرل سلیمانی کی راہ پر گامزن رہیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘
اس بار ایران کی سپاہ قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی "جان فدا" نعرے کے ساتھ منائی جائے گی۔
-
عراق میں کتاب "سلیمانی منا اہل العراق" کی رونمائی؛ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ کی شرکت
عراقی پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن (الحشد الشعبی) کے سربراہ نے شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کے بارے میں لکھی گئی کتاب "سلیمانی منا اہل العراق" کی نقاب کشائی کی۔
-
ایران نے شہید جنرل سلیمانی کے قتل کی پیروی کرنے والی خصوصی کمیٹی کے لئے سربراہ مقرر کردیا
ایران کے وزیر خارجہ نے عباس علی کدخدائی کو اپنا مشیر اور جنرل قاسم سلیمانی کے قتل اور شہادت کے لیے خصوصی قانونی اور بین الاقوامی فالو اپ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔
-
پاکستانی صارفین کا ایرانی صدر کو خراج تحسین
نماز جنازہ میں "اشکبار" آنکھوں سے جنرل اسمبلی میں "للکار" تک
معروف پاکستانی عالم دین علامہ عباس وزیری نے فیس بک پر لکھاکہ کاش ہمارے وزیر اعظم بھی جنرل اسمبلی میں رمزی یوسف،عافیہ صدیقی یا امریکی ڈرون حملوں میں مارے گئے بے گناہ پاکستانی بچوں میں سے کسی بچے کی تصویر لہراتے تو ہم بھی فخر سے وہ تصویر فیس بک پیج پر چپکا دیتے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/امارت اور کویت کے سفرا تہران آئیں گے
وزیر خارجہ نے کہا کہ شہید سلیمانی کا قتل ایسا مسئلہ نہیں جسے کبھی بھی بھلایا جاسکے اور ہم شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کو اپنی دو ٹوک ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ:
جنرل سلیمانی کا قتل، امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی انسانی حقوق کے ہفتے کی مناسبت سے اپنے فارسی اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ جاری کرتے ہوئے لکھا: "امریکہ انسانی حقوق اور دہشت گردی کا مقابلہ جیسی اصطلاحات کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرتا ہے.