ملکی دفاع
-
ملک میں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو کھڑا ہونا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر مسلط دہشت گردی ہماری اپنی جنگ ہے اور پوری قوم کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
ایرانی اعلٰی پولیس کمانڈر کی اسپیکر سے ملاقات؛ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے اعلیٰ پولیس افسر سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ملک کی داخلی سلامتی کے قیام اولین ترجیح قرار دیا۔
-
آبنائے ہرمز عالمی سلامتی میں شہہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے، پزشکیان
ایرانی صدر نے عالمی یومِ بحری جہاز رانی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شامل ہے اور خطے و دنیا کی سلامتی میں اسے خصوصی مقام حاصل ہے۔
-
دفاعی شعبے میں نمایاں پیشرفت، باصلاحیت جوانوں کی مرہونِ منّت ہے، مخبر
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر و معاون محمد مخبر نے کہا ہے کہ دشمن کے مختلف دباؤ کے باوجود ملک کے تمام ادارے، حکومت، مسلح افواج اور نجی شعبہ باصلاحیت اور ذمہ دار نوجوانوں کی موجودگی سے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
3800 سے زائد مقامات پر دفاعی نظام تعینات کر دیے گئے، ایرانی فوجی کمانڈر
ایرانی فوج کے فضائی دفاعی شعبے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے دشوار گزار علاقوں سمیت 3800 سے زیادہ مقامات پر فضائی دفاعی نظام فعال ہیں۔
-
جارحیت کے مقابلے میں پوری قوت سے کھڑے ہوں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے دشمن کے ساتھ پوری طاقت سے مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے لیے آئندہ موسم سرما میں صنعتی پیداوار کا تسلسل اور صنعتوں کی سرگرمیوں کا جاری رہنا سرخ لکیر ہے۔
-
مسلح افواج ہر مخاصمت آمیز اقدام کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آرمی کے قومی دن کے موقع پر کہا کہ ایرانی آرمی اور سپاہ پاسداران وحدت، یکجہتی اور حکمت عملی کے تحت ہر قسم کے تجاوز اور مجرمانہ اقدامات کا بھرپور اور عبرتناک جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جنگ شروع نہیں کریں گے تاہم حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی کمانڈر
ایرانی آرمی کے نائب سربراہ جنرل نعمتی نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع نہیں کرے گا تاہم حملے کی صورت میں بھرپور جواب دے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مہاجر ڈرون سیریز: ایران کی خود انحصاری اور دفاعی طاقت کی علامت
ایران-عراق جنگ کے دوران شروع ہونے والا یہ دفاعی منصوبہ آج ملکی سرحدوں کی نگرانی، دشمن کے خلاف کارروائی اور دفاعی حکمت عملی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔